the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے چھ مزید امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔سماج وادی پارٹی کے ترجمان راجندر چودھری نے کل شام یہاں بتایا کہ فتح پور ضلع کے وندكي سے دین دیال گپتا، لکھنؤ کے ملیح آباد سیٹ سے



محترمہ راج بالا راوت اور الہ آباد کے هنڈيا علاقے سے محترمہ ندھی یادو کو پارٹی امیدوار بنایا گیا ہے۔انہوں بتایا کہ دیوریا کے برهج علاقے سے پی ڈی تیواری، بلیا شہر سے لکشمن گپتا اور ضلع مئو کے مدھون سیٹ سے محترمہ سمترا یادو پارٹی امیدوار ہو گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.